گلوکارہ فریحہ پرویز کی طلاق ،بات بڑھ گئی
لاہور ( این این آئی) لاہور کی سول عدالت نے گلوکارہ فریحہ پرویز کی طلاق کے دعویٰ پر شوہرکو پیش نہ ہونے پر جرمانہ عائد کردیا۔سول جج نوید اختر نے فریحہ پرویز کے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت کے حکم کے باوجود فریحہ پرویز کے شوہر نعمان جاوید نے عدالت میں جواب… Continue 23reading گلوکارہ فریحہ پرویز کی طلاق ،بات بڑھ گئی