فلم ’’ ڈان 3‘‘ میں شاہ رخ کے ساتھ پریانکا چوپڑا کی جگہ نئی حسینہ نظر آئیں گی ، نام سامنے آگیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم ’’ڈان 3 ‘‘کے میں معروف اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ جنگلی بلی ( پریانکا چوپڑا ) نہیں بلکہ سری لنکن حسینہ جیکولین فرنانڈس ہیروئن کا کردار ادا کریں گی۔تفصیلات کے مطابق فلمساز رتیش سدھوانی اور فرحان اختر کی جانب پہل کی گئی تھی مگر اداکارہ نے بالی ووڈ میں… Continue 23reading فلم ’’ ڈان 3‘‘ میں شاہ رخ کے ساتھ پریانکا چوپڑا کی جگہ نئی حسینہ نظر آئیں گی ، نام سامنے آگیا







































