دپیکا پڈوکون نے خاموشی سے منگنی کرلی،کس سے ؟ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے نوجوان اداکار رنویر سنگھ اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے خاموشی سے منگنی کرلی ہے۔بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے درمیان طویل عرصے سے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں ٗ اداکار رنویر سنگھ متعدد بار ڈمپل گرل سے برملا اظہار محبت بھی کرچکے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس… Continue 23reading دپیکا پڈوکون نے خاموشی سے منگنی کرلی،کس سے ؟ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے