بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون نے خاموشی سے منگنی کرلی،کس سے ؟ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے نوجوان اداکار رنویر سنگھ اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے خاموشی سے منگنی کرلی ہے۔بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے درمیان طویل عرصے سے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں ٗ اداکار رنویر سنگھ متعدد بار ڈمپل گرل سے برملا اظہار محبت بھی کرچکے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے طویل عرصے کے معاشقے کے بعد منگنی کرلی ہے جس کے بعد دونوں اداکار جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ٗ دونوں اداکاروں کی منگنی رسم گزشتہ ماہ ادا کی گئی ہے جس میں دونوں اداکاروں کے خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی تاہم دونوں اداکاروں کی منگنی کی خبر کو سب سے خفیہ رکھا گیا۔واضح رہے کہ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) ایوارڈ کی تقریب میں بھی ساتھ ساتھ دکھائی دیئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…