معروف و مشہور گلوکار کی جان کو خطرہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں معروف گلوکار سلمان احمد خان کو پولیس نے جان کو خطرہ کے باعث ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا تاہم سلمان احمد نے ملک چھوڑنے سے انکار کر دیا ۔ سلمان احمد نے گلوکاری کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچائی اور پاکستان کا نام روشن کیا۔معروف گلوکار سلمان احمد… Continue 23reading معروف و مشہور گلوکار کی جان کو خطرہ