بدنام کرنے پر قندیل بلوچ کیخلاف مقدمہ درج
ڈیرہ غازیخان (آن لائن )اپنے متنازعہ کردار اور ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کر نے والی فوزیہ عظیم عرف قندیل بلوچ کے خلاف بلوچوں کو بدنام کر نے پر پانچ کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس کے بعد عدالت میں رٹ دائر کر دی گئی 16جوالائی کو سماعت ہو گی مزید معلومات کے مطابق اپنے متنازعہ… Continue 23reading بدنام کرنے پر قندیل بلوچ کیخلاف مقدمہ درج