جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان میرا مسئلہ نہیں‘ ان سے بات کریں‘ پریانکا چوپڑا کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اس وقت شہرت کی بلندوں کو چھو رہی ہیں۔ وہ جب سے ہالی ووڈ میں گئی ہیں اس وقت سے ان کا دماغ زمین پر نہیں آرہا۔ اس کامظاہرہ اس وقت ہوا جب ایک تقریب میں میڈیا نے ان سے سوال کیا کہ اداکار سلمان خان پران کے ایک بیان پر ایک خاتون نے 10کروڑ روپے کا دعویٰ کیا ہے۔اس پر پریانکا چوپڑا نے کہا کہ مجھے کیا یہ سلمان خان کا درد سر ہے۔وہ جانے اور وہ لڑکی جانے مجھے کیا۔ یہ میرا مسئلہ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے تو بس بھارت میں رہنے والے سب لوگوں کی بھلائی کیلئے کام کرنا ہے میں چاہتی ہوں کہ بھارت میں رہنے والی ہر لڑکی کا تحفظ یقینی بن جائے۔ اس موقع پر انہوں نے اس لڑکی سے اظہار یکجہتی بھی کیا۔ واضح رہے کہ اجتماعی زیادتی کا شکار ایک لڑکی نے سلمان خان کے فلم سلطان میں ادا کئے گئے ڈائیلاگ پر ان کیخلاف 10کروڑ کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ اس فلم میں سلمان نے ایک ڈائیلاگ بولا تھا کہ کام کے بعد میں اتنا تھک جاتا ہوں جیسے کسی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی ہو۔یاد رہے کہ پریانکا چوپرا نے بالی ووڈ میں سلمان خان کے ساتھ مجھ سے شادی کرو گی سمیت کئی یادگار فلمیں کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…