سلمان خان کی بہن نے معروف اداکارہ کو تھپڑ دے مارا ، وجہ بھی سامنے آگئی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی راکھی بہن شویتا روہرہ نے اپنے شوہر اداکار پلکت سمراٹ کی گرل فرینڈ اداکارہ یمی گوتم کو تھپڑ رسید کردیا۔بالی ووڈ اداکار پلکت سمراٹ اور سلمان خان کی راکھی بہن شویتا روہرہ کی طویل عرصہ معاشقے کے بعد 2014 میں شادی ہوئی تھی جس… Continue 23reading سلمان خان کی بہن نے معروف اداکارہ کو تھپڑ دے مارا ، وجہ بھی سامنے آگئی