امجد صابری مرحوم کاراحت فتح علی خان کے ساتھ سرپرائز،14اگست کو سامنے لایاجائے گا
کراچی(آئی این پی) ممتاز قوال امجد صابری مرحوم اور راحت فتح علی خان کا ایک ساتھ ریکارڈ کرایاگیا گیت پاکستان کی سالگرہ کے موقع پر 14 اگست کے روز کوک سٹوڈیو کے شو میں نشر کیا جائے گا۔ مشہور موسیقی کے پروگرام’’کوک سٹوڈیو‘‘ کے آرگنائزرز اور سٹرنگز بینڈ سے وابستہ فیصل کپاڈیا اور بلال مسعود… Continue 23reading امجد صابری مرحوم کاراحت فتح علی خان کے ساتھ سرپرائز،14اگست کو سامنے لایاجائے گا