سلمان خان برے پھنسے، وہ ہو گیا جس کی امید بھی نہ تھی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ فلم اداکار سلمان خان کے جواب سے ریاست مہاراشٹر کا خواتین کمیشن مطمئن نہیں ہوا،ان کا کہنا ہے کہ سلمان خان کا بیان پر رویہ معذرت خواہنا نہیں ہے،ریاستی خواتین کمیشن نے اس معاملے پر اگلی سماعت کی تاریخ 7 جولائی دی ہے۔ خواتین کمیشن نے سلمان خان سے 7 جولائی… Continue 23reading سلمان خان برے پھنسے، وہ ہو گیا جس کی امید بھی نہ تھی



































