بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی خوبرو اداکارہ کوہمسفرکیلئے کس چیز کی تلاش ہے ؟ جانئے

datetime 3  جولائی  2016

بھارتی خوبرو اداکارہ کوہمسفرکیلئے کس چیز کی تلاش ہے ؟ جانئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)نرگس فخری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہیں کسی آدمی کی نہیں کتے کی ضرورت ہے۔نرگس فخری اور اداکار و ہدایت کار اْدے چوپڑا کے ساتھ رشتے کی افواہیں گردش میں ہیں جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں نے ٹویٹ کیا کہ مجھے آدمی کی نہیں کتے کی ضرورت… Continue 23reading بھارتی خوبرو اداکارہ کوہمسفرکیلئے کس چیز کی تلاش ہے ؟ جانئے

کترینہ کیف اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلئے کیا کرنیوالی ہیں؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 3  جولائی  2016

کترینہ کیف اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلئے کیا کرنیوالی ہیں؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بولی وڈ کی خوب رو اداکارہ کترینہ کیف ،جن کے مداحوں کا ایک وسیع دائرہ ہے،سوشل میڈیا سے دوری اختیار کی ہوئی تھیں۔ ایسا لگتا ہے کترینہ اب مزید آن لائن میڈیا کی دنیا سے دور نہیں رہنا چاہتی ہیں۔کترینہ کے مداحوں کیلئے ایک خوشخبری یہ ہے کہ کترینہ اپنی سالگرہ کے… Continue 23reading کترینہ کیف اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلئے کیا کرنیوالی ہیں؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

پریانکا چوپڑا نے مداحوں بارے ایسی بات کر دی ،جس نے سب کو خوش کر دیا

datetime 3  جولائی  2016

پریانکا چوپڑا نے مداحوں بارے ایسی بات کر دی ،جس نے سب کو خوش کر دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی شو’’کوائنٹیکو‘‘ اور ہالی وڈ ڈیبیو فلم ’’بے واچ‘‘ میں مصروف اداکارہ پریانکا چوپڑہ کے پاس اب بولی وڈ فلموں کے لیے وقت نہیں ہے تاہم اداکارہ اس بات سے قطعی پریشان نہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا کا کہنا ہے کہ بہت سے ایسے اداکار اور اداکارائیں بھی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے مداحوں بارے ایسی بات کر دی ،جس نے سب کو خوش کر دیا

شاہ رخ خان اور سلمان خان طویل عرصے بعد ایک ساتھ، کیا کام کر رہے ہیں ؟ جانئے

datetime 3  جولائی  2016

شاہ رخ خان اور سلمان خان طویل عرصے بعد ایک ساتھ، کیا کام کر رہے ہیں ؟ جانئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈٖیسک) بالی ووڈ کے دو نامور اداکار ایک ساتھ ممبئی کی سڑکوں پر گھومتے رہے، بالی ووڈ سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان ماحولیاتی آلودگی کیخلاف ایک ہوگئے۔کنگ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ، جس میں وہ سلمان خان کے ساتھ نظر آرہے… Continue 23reading شاہ رخ خان اور سلمان خان طویل عرصے بعد ایک ساتھ، کیا کام کر رہے ہیں ؟ جانئے

ریحام خان کی فلم کا ٹریلر جاری

datetime 3  جولائی  2016

ریحام خان کی فلم کا ٹریلر جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی رومانوی پاکستانی فلم ’’جانان‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔رومانوی فلم’’جانان‘‘ کی کہانی ایک پختون لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جو برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے واپس وطن آتی ہے۔فلم میں ارمینہ رانا خان، بلال اشرف، مشی خان، عجب گل، نیئر اعجاز اور علی رحمان مرکزی… Continue 23reading ریحام خان کی فلم کا ٹریلر جاری

کرینہ کپور کے گھر خوشی، سیف علی خان نے تصدیق کر دی

datetime 3  جولائی  2016

کرینہ کپور کے گھر خوشی، سیف علی خان نے تصدیق کر دی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور اداکار سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد رواں سال ہی دونوں اداکاروں کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوگی۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپورکو فلم نگری کی سب سے زیادہ… Continue 23reading کرینہ کپور کے گھر خوشی، سیف علی خان نے تصدیق کر دی

شاہ رخ تو اندھی لڑکی کو بھی دیوانہ بنادیتے ہیں ،سلمان خان

datetime 3  جولائی  2016

شاہ رخ تو اندھی لڑکی کو بھی دیوانہ بنادیتے ہیں ،سلمان خان

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بولی ووڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم سلطان کا پہلا ڈائیلاگ ریلیز کردیا گیا ہے۔ پرومو میں سلو بھائی نے ہریانوی زبان میں شاہ رخ خان کی تعریف بھی کی۔چلبل پانڈے اب اکھاڑے میں اتر کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں،سلمان خان کی فلم سلطان عید الفطر پر دھماکا کرنے کیلئے… Continue 23reading شاہ رخ تو اندھی لڑکی کو بھی دیوانہ بنادیتے ہیں ،سلمان خان

فواد خان کے گھر خوشیوں کا سماں، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

datetime 3  جولائی  2016

فواد خان کے گھر خوشیوں کا سماں، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور ان کی اہلیہ صدف خان کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے ۔پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں قدم جمانے میں کامیاب ہوچکے ہیں جس کے بعد کئی نامور فلمسازوں کی جانب سے انہیں اپنی فلموں میں… Continue 23reading فواد خان کے گھر خوشیوں کا سماں، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

قندیل بلوچ کا سابق شوہر سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2016

قندیل بلوچ کا سابق شوہر سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات

پشاور (آئی این پی) پشاور میں معروف ماڈل و گلوکارہ قندیل بلوچ کا سابق شوہر ہونے کا دعویدار سامنے آگیا، قندیل بلوچ نے سابق شوہر کے دعوے پر ردعمل دینے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پشاور کے درزی شاہد اقبال بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ قندیل… Continue 23reading قندیل بلوچ کا سابق شوہر سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات

Page 453 of 969
1 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 969