مصری نوجوان نے شادی پر کتنے لاکھ یورو خرچ کر ڈالے جان کر حیران رہ جائیں گے
قاہرہ/ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک)مصری ارب پتی نوجوان اور برازیل کی سپر ماڈل کی شادی کی تقریب آئندہ ماہ کے آغاز پر یونان کے جزیرے میکونوس میں منعقد ہو گی جس پر 50 لاکھ یورو کے قریب خرچ ہوں گے۔یونان کے ایک اخبار کے مطابقمصری ارب پتی نوجوان تاجر کریم حامد الشیتی اور برازیل کی سپر ماڈل… Continue 23reading مصری نوجوان نے شادی پر کتنے لاکھ یورو خرچ کر ڈالے جان کر حیران رہ جائیں گے