امجد صابری قتل،پولیس کو اہم کامیابی مل گئی،بڑے انکشافات سامنے آنیکا امکان
کراچی (آئی این پی) امجد صابری کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت ، پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔معروف قوال امجد صابری کے قتل کیس کی مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور جلد ہی پولیس اور قانون… Continue 23reading امجد صابری قتل،پولیس کو اہم کامیابی مل گئی،بڑے انکشافات سامنے آنیکا امکان







































