بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

فلم سلطان نے بجرنگی بھائی جان کی منی کو رلا دیا

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان میں شانداراداکاری سے سب کے دل جیتنے والی ہرشالی ملہوترا عرف منی کو فلم سلطان دیکھ کر رونا آ گیا اور وہ سلمان خان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں۔بالی ووڈ نگری میں سلمان خان کی فلم ہو اوروہ ریکارڈ نہ بنائے یہ ممکن نہیں، ایک بار پھرسلمان خان کی نئی فلم’’سلطان‘‘ نے باکس آفس پردھوم مچاتے ہوئے کمائی کے تمام ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں ٗ پورے فلمی حلقوں اورمداحوں کی جانب سے شانداراداکاری پر دبنگ سپر اسٹار کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔اسی طرح بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان کے ساتھ ‘‘منی’’ کا کردار ادا کرنے والی ننھی ہرشالی ملہوترا بھی فلم سلطان دیکھنے کے بعد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، ہرشالی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان کی تعریف میں لکھا کہ وہ سپر اسٹار کا فلم سلطان میں سہا جانے والا درد محسوس کرسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…