بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کے بعد شروتی حسن بھی چھا گئیں، مداحوں کی شکر گزار

datetime 11  جولائی  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد چارکروڑ ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم لک سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنیوالی نٹ کھٹ اداکارہ شروتی ہاسن کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعدادچارکروڑ تک پہنچ گئی جس کے بعداداکارہ نے ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے اور اپنے مداحوں کا پسندیدگی پر شکریہ ادا کیا ہے،اداکارہ نے کہا کہ وہ فلم انڈسٹری میں اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ،ان کے مداح ان کی ہر قدم پر حوصلہ افزائی کرکے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں،وہ آئندہ بھی معیاری کام کر کے مداحوں کو محظوظ کرتی رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…