بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا ، قندیل بلوچ کو بڑی پیشکش
پشاور (آئی این پی ) پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کو پشتو فلموں میں کاسٹ کرنے کیلئے پشتو فلمساز وہدایتکار سرگرم ہو گئے ہیں۔زرائع کے مطابق پاکستان ماڈل قندیل بلوچ کو پشتو سینما میں لانے کیلئے فلمی پنڈتوں نے رابطے تیز کر دیئے ہیں کہ میگھا، لیلیٰ، صائمہ اور میرا کی طرح قندیل بلوچ بھی پشتو… Continue 23reading بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا ، قندیل بلوچ کو بڑی پیشکش