ماڈل قندیل بلوچ کا راز جو اس کی موت پر ہی میڈیا کے سامنے آیا
ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ کا راز جو اس کی موت پر ہی میڈیا کے سامنے آیا،ماڈل قندیل بلوچ نے ملتان میں اپنی موجودگی کو میڈیا سے خفیہ رکھے رکھا ۔ماڈل چاند رات سے ملتان کے نواحی علاقے مظفرآباد کے ایک گھر میں مقیم تھیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ملتان میں قتل ہونے والی ماڈل… Continue 23reading ماڈل قندیل بلوچ کا راز جو اس کی موت پر ہی میڈیا کے سامنے آیا