سلمان خان نے والدین کے آگے ہتھیار ڈال دیئے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان نے والدین کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے شادی کی حتمی تاریخ کا اشارہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اور رومانیہ کی ٹی وی اداکارہ لولیا وینتر کی شادی کے چرچے زبان زدعام تھے لیکن اب سلمان خان نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے شادی کی تاریخ… Continue 23reading سلمان خان نے والدین کے آگے ہتھیار ڈال دیئے







































