شہید پائلٹ مریم مختار پر بننے والی فلم ،صنم بلوچ منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ شہید مریم مختار پر بننے والی مختصر فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ صنم بلوچ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔فلم پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی جارہی ہے… Continue 23reading شہید پائلٹ مریم مختار پر بننے والی فلم ،صنم بلوچ منظر عام پر آگئیں