جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مشہو ر کامیڈین شو کے میزبان ’’کپل شرما شو سے باہر ‘‘ وجہ سامنے آگئی

datetime 23  جولائی  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر اور کامیڈین نوجوت سنگھ سدھو نے سیاست میں آنے کیلئے مشہور کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈین نوجوت سنگھ سدھو مشہور کامیڈی شو’دی کپل شرما شو‘ میں اپنے چٹکلوں اور شاعری کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہیں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو جلد ہی کپل شرما شو کو خیرباد کہہ دیں گے ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو عملی سیاست میں حصہ لیں گے اور جلد عام آدمی پارٹی جوائن کرینگے جس کے بعد ریاستی انتخابات میں متوقع طور پر وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے جس کے باعث انہوں نے شو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…