کراچی(این این آئی)امجد صابری قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم محمد عمران کی نشاندہی پر لیاقت آباد، عزیز آباد اور گلشن اقبال میں چھاپے مارے۔ پولیس کو شہزاد اور نعمان نامی ٹارگٹ کلرز کی تلاش ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق امجد صابری قتل کا اہم کردار نعمان بینکاک سے کراچی پہنچا تھا۔ ایئرپورٹ سے نعمان کی سفری دستاویزات بھی حاصل کی جا رہی ہیں۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ نعمان قتل کے بعد دبئی فرار ہوا یا بینکاک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
امجد صابری کا قاتل کس ملک سے کراچی پہنچا؟تفتیشی افسر کا حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































