پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش، عدالت کا اہم اقدام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے پاکستانی سینما?ں میں بھارتی فلموں کی نمائش سے متعلق سنسر بورڈ کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش، عدالت کا اہم اقدام