سلطان کی کامیابی کے جھنڈے پوری دنیا میں، دبنگ خان کی اگلی فلم کونسی ہوگی ؟ خبر آگئی
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان سپرہٹ فلم ریس کے تیسرے حصے میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار عباس مستان اپنی سپر ہٹ فلم ریس کا تیسرا سیکول بنانا چاہتے ہیں۔ خبریں ہیں کہ ریس کے تیسرے حصے میں عباس مستان سلمان خان کو مرکزی کردار… Continue 23reading سلطان کی کامیابی کے جھنڈے پوری دنیا میں، دبنگ خان کی اگلی فلم کونسی ہوگی ؟ خبر آگئی