منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں دبنگ خان کی پو جا کر نا شروع کر دی ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 2  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کان پور(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’’سلطان‘‘ کے ذریعے فن پہلوانی کو کیا زندہ کیا کہ بھارتی پہلوان نے ان کی پوجا پاٹ کرنا ہی شروع کردی۔سلمان خان نوجوانوں میں بے حد مقبول ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے ہیئر اسٹائل سے لے کر فیشن کا انداز مشہور ہوجاتا ہے جب کہ اداکار اپنے مداح کی ایک جھلک کے لیے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتے ہیں لیکن اب بھارتی پہلوان سلومیاں کے مداحوں میں ایسے شامل ہوئے کہ ان کی پوجا پاٹ ہی کرنا شروع کردی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے فلم ’’سلطان‘‘ میں پہلوان کا کیا کردار ادا کیا کہ بھارت بھر میں فن پہلوانی ایک بار پھر زندہ ہوگئی جس پر ملک بھر کے پہلوان خوشی سے نہال ہیں جب کہ پہلوانوں نے اپنے فن کے دوبارہ زندہ ہونے پر کشتی کے اکھاڑے میں جانے سے پہلے سلو میاں کی پوجا پاٹ بھی شروع کردی ہے۔دوسری جانب پہلوانوں کا کہنا تھا کہ فلم سلطان نے زوال پذیر فن پہلوانی میں نئی جان ڈال دی ہے جس کے ذریعے نوجوان نسل ایک بار پھر اس جانب راغب ہورہی ہے۔‎



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…