ماضی کے 12سا ل گندگی میں گزارے،زندگی کیسے بدلی؟کنگنا رناوت کا حیرت انگیز انکشاف
ممبئی(آئی این پی) بھارتی فلم سٹار کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ماضی میں نہانے سے کتراتی تھی اور کئی کئی دن نہیں نہاتی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ فلم سٹار سواچ بھارت ابھیان کی فلم ’ڈونٹ لٹ ہر گو‘کی لانچنگ سے متعلق ایک تقریب میں کہا کہ ماضی میں وہ انتہائی سست… Continue 23reading ماضی کے 12سا ل گندگی میں گزارے،زندگی کیسے بدلی؟کنگنا رناوت کا حیرت انگیز انکشاف