ممبئی( مانیٹرنگ ڈٖیسک) اپنے متازعہ بیانات اور سستی شہرت حاصل کرنے کے نت نئے طریقوں سے میڈیا میں رہنے ولی بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ انہیں نریندر مودی سے محبت ہے جس کی وجہ سے انہوں نے مودی کی تصاویر والا لباس زیب تن کیا تھا۔اپنے ایک بیان میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی میرے آئیڈیل ہیں اور میں ان سے محبت کرتی ہوں۔ ان کی توجہ حاصل کرنے کیلئے میں نے ان کی تصاویر والا لباس پہنا تھا۔ راکھی ساونت نے عزم ظاہر کیا کہ وہ عنقریب نریندر مودی کی تصاویر والی ساڑھی بنوا کر بھی پہنیں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی جشن آزادی کی ایک تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تصاویر والا لباس پہنا تھا ۔
بھارت کی معروف اداکارہ نے مودی سے پیار کا اظہار کر دیا، کون ہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































