جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

عامر خان اپنی آئندہ فلم ’’ٹھگ‘‘ میں چور کا کردار ادا کریں گے

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی آئندہ فلم ’’ٹھگ‘‘ میں چور کا کردار ادا کریں گے اور ان کے مد مقابل دیپیکا پدوکون اداکاری کا جادو جگائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کا نامور پروڈکشن ہاؤس یش راج فلمز ’’ٹھگ‘‘ کے نام سے ایک فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، فلم کی کہانی ایک چور اور اس کی کارروائیوں کے گرد گھومتی ہے۔
فلم میں دیپیکا پدوکون کے ساتھ ہریتھک روشن کو کاسٹ کیا گیا تھا تاہم اب انہیں فلم سے الگ کردیا گیا ہے، جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اب ہریتھک کا کردار عامر خان ادا کریں گے۔’’ٹھگ‘‘ کی ہدایت کاری وجے کرشنا اچاریہ دیں گے جو اس سے قبل یش راج فلمز ہی کی ’’دھوم 3‘‘ کی بھی ہدایت کاری کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…