شاہ رخ خان نے سرعام معروف اداکارہ سے معافی مانگ لی ، وجہ کیا بنی ؟جانئے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی غلطی کا احساس ہونے پر اداکارہ پریتی زنٹا سے معافی مانگ لی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی ماضی کی مشہور فلم ’’دل سے‘‘ کے 18 سال پورے ہونے پر فلم کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا… Continue 23reading شاہ رخ خان نے سرعام معروف اداکارہ سے معافی مانگ لی ، وجہ کیا بنی ؟جانئے