امجد صابری کاقتل،سی سی ٹی وی ویڈیو نے بالاخر پکڑواہی دیا،بڑی گرفتاری ہوگئی
کراچی(این این آئی)امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک مزیدملزم فہیم اختر عرف کٹ دانہ کو حراست میں لے لیا ہے،ملزم کو سی سی ٹی وی میں امجد صابری کا پیچھا کرتے اور جائے واردات کی نگرانی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ معروف قوال کا گھر… Continue 23reading امجد صابری کاقتل،سی سی ٹی وی ویڈیو نے بالاخر پکڑواہی دیا،بڑی گرفتاری ہوگئی