لاہور( این این آئی)معروف گلوکارہ حمیر اارشد نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کی سابق شوہرسے بازیابی کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی،عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے احمد بٹ کو بچے سمیت آج جمعہ کے روز طلب کر لیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد کی طرف سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ احمد بٹ نے پانچ سالہ بیٹے علی متقیم کو زبردستی اپنے پاس رکھاہواہے ۔ بچے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی ۔ عدالت بچے کو بازیاب کراکے تحویل میں دے ۔ ایڈیشنل سیشن جج غلام عباس سیال نے احمد بٹ کوبچے سمیت آج جمعہ کے روز عدالت طلب کرلیا ۔
حمیرا ارشد اور احمد بٹ کی طلاق ۔بات ابھی ختم نہیں ہوئی،نیا تنازعہ شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































