سیاسی پارٹی میں شمولیت ۔۔۔!!! اداکار فیصل قریشی نے واضح کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ میں نے کسی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی کسی پارٹی کا حصہ ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پیغام کے ذریعے کیا، اس پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’’میں نے… Continue 23reading سیاسی پارٹی میں شمولیت ۔۔۔!!! اداکار فیصل قریشی نے واضح کر دیا