بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امجد صا بر ی کے لواحقین کی سن لی گئی سندھ حکومت نے منظوری دیدی

datetime 10  اگست‬‮  2016

امجد صا بر ی کے لواحقین کی سن لی گئی سندھ حکومت نے منظوری دیدی

کراچی( آن لائن ) امجد صابری کی شہادت کے پچاس دن بعد حکومت سندھ کوہوش آگیا ہے۔ اہل خانہ کیلئیایک کروڑ روپے امدادکی منظوری دیدی ہے۔ خاندان کیایک فرد کو سرکاری ملازمت بھی دی جائیگی۔دیرآید،درست آید۔امجد صابری کی شہادت کے پچاس روز بعد سندھ سرکار بالاآخر جاگ اٹھی۔امجد صابری کیاہلخانہ کیلئیایک کروڑ روپیکی امداد منظورکرلی… Continue 23reading امجد صا بر ی کے لواحقین کی سن لی گئی سندھ حکومت نے منظوری دیدی

بالی ووڈ میں سب سے بہترین جوڑی شا ہ رخ اور کاجول کی ہے

datetime 10  اگست‬‮  2016

بالی ووڈ میں سب سے بہترین جوڑی شا ہ رخ اور کاجول کی ہے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑیوں میں سب سے بہترین جوڑی شا ہ رخ اور کاجول کی ہے جن کے لاتعداد مداح ہیں جب کہ دونوں نے بالی ووڈ انڈسٹری کو لاتعداد بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں تاہم شا ہ رخ خان کی جانب سے اداکارہ کے بارے… Continue 23reading بالی ووڈ میں سب سے بہترین جوڑی شا ہ رخ اور کاجول کی ہے

فلم انڈسٹری کا اگلا سلمان خان نوازالدین ہے ‘ دبنگ خان کا اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2016

فلم انڈسٹری کا اگلا سلمان خان نوازالدین ہے ‘ دبنگ خان کا اعلان

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سلمان خان ایک ایسی شخصیت کے مالک ہیں جن کے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ ان کی ایکٹنگ اور ڈائیلاگ کئی لوگوں کو ازبر ہیں مگر یہ بات ان کے مداحوں کیلئے حیران کن ہو گی کہ خود دبنگ خان کسی اور فنکار کے ڈائیلاگ اور اداکاری سے متاثر ہیں۔جی ہاں… Continue 23reading فلم انڈسٹری کا اگلا سلمان خان نوازالدین ہے ‘ دبنگ خان کا اعلان

پاکستانی ناول نگار کے ناول پر بننے والی بولی وڈ فلم میں انتہائی متنازعہ اداکارہ کی شمولیت

datetime 9  اگست‬‮  2016

پاکستانی ناول نگار کے ناول پر بننے والی بولی وڈ فلم میں انتہائی متنازعہ اداکارہ کی شمولیت

ممبئی (این این آئی)پاکستانی ناول نگار صبا امتیاز کے ناول’’کراچی یو آر کلنگ می‘‘ پر بننے والی بولی وڈ فلم’’نور‘‘ کی کاسٹ میں سنی لیون کو بھی شامل کرلیا گیا۔فلم ’’نور‘‘ میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار کرتی نظر آئیں گی۔ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق سنی لیون کو فلم ’’نور‘‘ میں ایک مختصر لیکن… Continue 23reading پاکستانی ناول نگار کے ناول پر بننے والی بولی وڈ فلم میں انتہائی متنازعہ اداکارہ کی شمولیت

کیا آپ جانتے ہیں کہ شارخ اور کا جول ایک دوسرے سے نفر ت کیو ں کر تے تھے ؟

datetime 9  اگست‬‮  2016

کیا آپ جانتے ہیں کہ شارخ اور کا جول ایک دوسرے سے نفر ت کیو ں کر تے تھے ؟

ممبئی(مانیٹر نگ ڈیسک )بولی وڈ کے معروف اداکار کنگ خان اور خوبرو اداکارہ کاجول کی دوستی کے چرچے پوری فلم انڈسٹری میں مشہور ہیں۔دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں ،ان کی دوستی کے بارے میں مشہور ہے کہ مشکل وقت پڑنے پر ایک دوسرے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔لیکن اس لازوال دوستی کے بارے… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ شارخ اور کا جول ایک دوسرے سے نفر ت کیو ں کر تے تھے ؟

شادی ابھی میری زندگی سے کوسوں دور ہے

datetime 9  اگست‬‮  2016

شادی ابھی میری زندگی سے کوسوں دور ہے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہیکہ شادی کے بعد کے جسمانی تعلقات پر یقین رکھتا ہوں جب کہ شادی ابھی میری زندگی سے کوسوں دور ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان فلم نگری کے صف اول کے کنوارے اداکار ہیں جو متعدد معاشقوں کے بعد بھی اب تک… Continue 23reading شادی ابھی میری زندگی سے کوسوں دور ہے

سنی لیون بھی فلم’’نور‘‘ کا حصہ بن گئیں

datetime 9  اگست‬‮  2016

سنی لیون بھی فلم’’نور‘‘ کا حصہ بن گئیں

ممبئی (این این آئی)پاکستانی ناول نگار صبا امتیاز کے ناول’’کراچی یو آر کلنگ می‘‘ پر بننے والی بولی وڈ فلم’’نور‘‘ کی کاسٹ میں سنی لیون کو بھی شامل کرلیا گیا۔فلم ’’نور‘‘ میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار کرتی نظر آئیں گی۔ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق سنی لیون کو فلم ’’نور‘‘ میں ایک مختصر لیکن… Continue 23reading سنی لیون بھی فلم’’نور‘‘ کا حصہ بن گئیں

ہالی ووڈ فلم’’سوسائیڈ اسکواڈ‘‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

ہالی ووڈ فلم’’سوسائیڈ اسکواڈ‘‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا

لاس اینجلس (این این آئی) ایکشن اورتھرل سے بھرپورفلم’’سوسائیڈاسکواڈ‘ ‘نیا مریکی باکس آفس پر دھوم مچادی،فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سے زائد کا برنس کرکے سب کوپیچھے چھوڑدیا۔تفصیلات کے مطابق ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم سوسائیڈ اسکواڈ نے امریکی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا،ریلیز کے پہلے ہفتے… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم’’سوسائیڈ اسکواڈ‘‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا

محبت چیز ہے کیا جاناں ‘رنبیر چوری چھپے پھر کترینہ کیف کے گھر پہنچ گئے

datetime 9  اگست‬‮  2016

محبت چیز ہے کیا جاناں ‘رنبیر چوری چھپے پھر کترینہ کیف کے گھر پہنچ گئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور رنبیر کپور کئی برسوں تک ایکم دوسرے کی محبت میں گرفتار رہے تاہم رواں برس کے آغاز پر ان کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کو نظر انداز کرنے لگے تاہم ان کے درمیان فاصلے ایک مرتبہ پھر کم ہورہے… Continue 23reading محبت چیز ہے کیا جاناں ‘رنبیر چوری چھپے پھر کترینہ کیف کے گھر پہنچ گئے

Page 427 of 969
1 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 969