بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امجد صا بر ی کے لواحقین کی سن لی گئی سندھ حکومت نے منظوری دیدی

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) امجد صابری کی شہادت کے پچاس دن بعد حکومت سندھ کوہوش آگیا ہے۔ اہل خانہ کیلئیایک کروڑ روپے امدادکی منظوری دیدی ہے۔ خاندان کیایک فرد کو سرکاری ملازمت بھی دی جائیگی۔دیرآید،درست آید۔امجد صابری کی شہادت کے پچاس روز بعد سندھ سرکار بالاآخر جاگ اٹھی۔امجد صابری کیاہلخانہ کیلئیایک کروڑ روپیکی امداد منظورکرلی گئی ہے۔ترجمان سندھ حکومت نے دوروز میں چیک دینے کا اعلان کردیا۔امدادی چیک کی منظوری پرامجد صابریکے بڑے بھائی ثروت صابری نے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ثروت قادری نے سماء4 کی کاوشوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ صابری خاندان کا سماء سے خصوصی تعلق ہے۔سندھ سرکار نیامجد صابری کے اہلخانہ کی مالی معاونت کے ساتھ خاندان کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دینے کا بھی اعلان کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…