اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بالی ووڈ کنگ خان کوامریکی حکام نے ایئرپورٹ پرروک لیا،وجہ کیا بنی ؟

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فلمی صنعت کے کنگ خان کوامریکی لاس اینجلس ایئرپورٹ پرامیگریشن حکام نے روک لیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ مجھے سیکیورٹی رسک کے بارے میں بخوبی علم ہے لیکن امریکی امیگریشن حکام نے میرا وقت ضائع کیا۔انہوں نے کہا کہ اس غیراعلانیہ حراست سے میں ذہنی اذیت کا شکار ہوا ہوں۔شاہ رخ خان نے برہمی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ ہمیشہ میرے ساتھ ہی کیوں ایسا سلوک کیا جاتا ہے
۔دوسری طرف بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار نے اپی ایک ٹوئٹ میں مذاق میں یہ بھی کہا کہ اسی بہانے انھیں پوک مین گیم کھیلنے کا موقع مل گیا۔یار رہے کہ 2012 میں نیویارک ایئرپورٹ پر بھی شاہ رخ خان کو دو سے تین گھنٹے تک روکا گیا اور اس سے قبل 2009میں انھیں امریکہ کے نیو جرسی ائرپورٹ پر روکا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…