کپل شرما نے ’شادی‘ کر لی
ممبئی (نیوز ڈیسک)دی کپل شرما شو کے میزبان اور مشہور کامیڈین کپل شرما نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کپل شرما نے سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے سیٹ پر ہی شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولن فرنینڈس اپنی فلم ‘‘ڈھشوم’’ کی پروموشن کے لیے جب… Continue 23reading کپل شرما نے ’شادی‘ کر لی