ممبئی (نیوز ڈیسک)دی کپل شرما شو کے میزبان اور مشہور کامیڈین کپل شرما نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کپل شرما نے سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے سیٹ پر ہی شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولن فرنینڈس اپنی فلم ‘‘ڈھشوم’’ کی پروموشن کے لیے جب کپل شرما شو میں پہنچی تو کپل شرما نے ان سے محبت کا اظہار کر دیااور اداکارہ نے شو کے دوران ہی کپل کو شادی کا پیغام دیا جس کے بعد دونوں نے شو کے سیٹ پر ہی ’شادی‘ کر لی۔ اس موقع پر کپل شرما کی والدہ نے نوبیاہتا جوڑے کو ڈھیر ساری دعائیں دیں۔واضح رہے کہ کپل شرما اور جیکولین فرنینڈس کی شادی پروگرام کے سیٹ پر ہوئی ہے۔ دونوں ہی فنکار اس کی تصدیق یا تردید نہیں کر رہے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری



















































