جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نہ دپیکا نہ کترینہ ۔۔۔ سلمان خان نے اپنے لئے دوسری لڑکی پسند کر لی، کون ہے وہ ؟

datetime 11  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں نامور چینی اداکارہ ڑو ڑو کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی شوٹنگ لداخ میں شروع ہوگئی ہے لیکن فلم میں سلو میاں کے مد مقابل مرکزی کردار کے لیے دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئیں تھیں تاہم اب فلم میں پہلی بار نامور چینی اداکارہ کو کاسٹ کرلیا ہے۔دبنگ خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘میں نامور چینی اداکارہ ڑو ڑو کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے جو ان کے کیئرئیر میں پہلی مرتبہ ہے کہ وہ کسی چینی اداکارہ کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔دوسری چینی اداکارہ ڑو ڑو بھی پہلی بار بالی ووڈ کا حصہ بننے پر خوشی سے نہال ہیں اورسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان کے ساتھ اپنی تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔واضح رہے کہ’’ٹیوب لائٹ‘‘ سلمان خان اور ہدایتکار کبیر خان کے ایک ساتھ تیسری فلم ہے جوکہ اگلے برس عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…