اور آخر کار سلمان خان کو کترینہ کیف مل ہی گئیں
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کے ساتھ مشہور برانڈ کے اشتہارمیں جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان طویل عرصے تک معاشقہ رہا ہے جس کا اعتراف خودسلو میاں نے کیا تھا جب کہ دونوں اداکاروں میں علیحدگی کے… Continue 23reading اور آخر کار سلمان خان کو کترینہ کیف مل ہی گئیں