بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

معروف اداکارہ نیلم منیر کیساتھ افسو سنا ک واقعہ فوراً پو لیس کو بلا لیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) لاہور میں مشکوک افراد نے معروف اداکارہ نیلم منیر کو ہراساں کر ڈالا جس پر انہوں نے پولیس کو مدد کے لیے بلا لیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نیلم منیر ڈرامہ سیریل’’کیسی خوشی لے کے آیا چاند‘‘کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں سٹوڈیو جارہی تھیں مگر اچانک طبیعت کے خراب ہونے پر وہ گلبرگ ایک پرائیویٹ ہسپتال میں چیک اپ کرانے کے لئے چلی گئیں جہاں دو خواتین اور تین افراد نے انہیں دیکھتے ہی کسی کو موبائل پربتایا کہ ہاں نیلم منیر یہی ہے جس کے بعد وہ تمام لوگ ان کا پیچھا کرتے رہے۔اطلاعات کے مطابق چار لوگ پیچھا کرتے ہوئے ہوٹل میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے استقبالیہ سے صدیق کی کہ نیلم منیر یہاں ٹھہری ہوئی ہیں نیلم منیر کو جب پتہ چلا مشکوک افراد ان کا پیچھا کرتے ہوئے ہوٹل میں پہنچ گئے ہیں تو انہوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی پولیس نے مشکوک افراد کی فوٹیج ہوٹل سے لیکر انکوائری شروع کردی نیلم منیر نے بتایا کہ مشکوک افراد کے پیچھا کرنے پر ہوٹل بھی چھوڑ دیا ہے اور اپنی سرگرمیاں بھی محدود کردی ہیں



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…