منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

23 برس بعد آخر کار سنجے دت کو مادھوری مل ہی گئیں

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں سنجوبابا اور دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ شہرہ آفاق فلم ‘‘کھل نائیک’’ کے بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوے بکھیریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنجو بابا اوردھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے ایک ساتھ 1993 میں اپنی ریلیزہونے والی فلم ‘‘کھل نائیک’’ میں شانداراداکاری کے بعد خوب پزیرائی حاصل کی تھی جب کہ فلم ‘‘کھل نائیک ’’ دونوں کی ایک ساتھ آخری فلم بھی تھی تاہم اب دونوں ایک بار پھر بڑے پردے پر’’ودھو ونود چوپڑا’’ کی فلم ‘‘مارکو’’ میں جلوے بکھیریں گے۔ودھوونود چوپڑا کی نئی فلم ‘‘مارکو’’میں اداکارسنجے دت اوراداکارہ مادھوری ڈکشٹ مرکزی کردارکرتے نظر آئیں گے جب کہ مادھوری ہدایت کارکے ساتھ 1989 میں فلم ‘‘پرندہ’’ میں بھی کام کرچکی ہیں اوروہ یہ سمجھتی ہیں کہ یہ پراجیکٹ بھی بہت اچھا ثابت ہوگا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…