بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کے دوران معروف اداکارہ کاجول کے ساتھ کیا ہوا ؟ کئی سال بعد ایک ایسے راز پرسے پردہ اٹھ گیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ 1998 میں ریلیز ہونے والی شہرہ آفاق فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کاجول سائیکل سے گر کریادداشت کھوبیٹھی تھیں۔بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا شمار فلم نگری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘،’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘اور ’’مائی نیم از خان‘‘سمیت کئی فلمیں شامل ہیں ٗاداکارہ نے اپنی 42 ویں سالگرہ منائی جس موقع پران کے قریبی دوست نے ان سے متعلق اہم انکشاف کیا فلمساز کرن جوہر کے مطابق 1998 میں ریلیز ہونے والی شہر ہ آفاق فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کاجول سائیکل سے منہ کے بل گرگئی تھیں جس کے باعث وہ یادداشت کھوبیٹھی تھیں ٗ اداکارہ 3 دن تک ماریشس میں اپنے کمرے میں روتی رہی تھیں جس پر ان کے گھر والوں سے بات چیت کرانا شروع کی تو آہستہ آہستہ ان کی یادداشت بحال ہوئی جس پر سب نے سکون کا سانس لیا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…