بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’دی کپل شرما شو‘‘ پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،دو افراد کاقتل،اہم ترین گرفتاری

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بھارت کے شہرہ آفاق کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ کے اسکرپٹ رائٹررام ابھیشیک سنگھ کو 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارت کا مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی نئی مشکلات میں گھرتا جارہا ہے جب کہ گزشتہ دنوں کامیڈی شو کا اہم حصہ نوجوت سنگھ سدھو کے شو چھوڑنے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور اب شو کے اہم فرد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے اسکرپٹ رائٹر رام ابھیشیک سنگھ کو پولیس نے 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم رام ابھیشیک سنگھ 7 سال سے قتل کیس میں مفرور تھا جس کی گرفتاری پر پولیس نے 30 ہزار روپے انعام کا اعلان بھی کر رکھا تھا تاہم ملزم نام بدل کر ممبئی میں رہ رہا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…