23 برس بعد آخر کار سنجے دت کو مادھوری مل ہی گئیں
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں سنجوبابا اور دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ شہرہ آفاق فلم ‘‘کھل نائیک’’ کے بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوے بکھیریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنجو بابا اوردھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے ایک ساتھ 1993 میں اپنی ریلیزہونے والی فلم ‘‘کھل نائیک’’… Continue 23reading 23 برس بعد آخر کار سنجے دت کو مادھوری مل ہی گئیں