جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

فلم سلطان سلمان خان کی آخری فلم ہوگی، یہ کیا خبر آ گئی

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک )بولی وڈ اداکار سلمان خان کی حالیہ ریلیز فلم ’سلطان‘ نے باکس آفس پر کئی ریکارڈز توڑے تاہم خبریں ہیں کہ دبنگ خان اب ’سلطان‘ کی پروڈکشن کمپنی یش راج فلمز کے ساتھ دوبارہ کام نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یش راج فلمز سلمان خان کی فلم سے حاصل کیے جانے والے معاوضے کو کم کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کی وجہ سلمان کا فلم پروڈیوسرز کے ساتھ کیا گیا معاہدہ ہے۔اس معاہدے کے مطابق اگر سلمان خان کی فلم 300 کروڑ روپے حاصل کرلے تو یش راج فلمز کو سلمان خان کو فلم کی کمائی کا ایک بڑا حصہ دینا ہوگا۔اگر یہ خبر واقعی سچ ہوئی تو شاید اب سلمان یش راج فلمز کے بینر تلے مزید کسی فلم میں کام نہیں کریں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…