مختلف کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، جیکولین فرنینڈس
ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس فلموں میں مختلف طرح کے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔جیکولین فرنانڈس نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 2009 میں بننے والی فلم الا دین سے کیا تھا۔جیکولین کا کہنا ہے کہ وہ اب تک کے ادا کئے گئے… Continue 23reading مختلف کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، جیکولین فرنینڈس







































