بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان کی بالوں کی سرجری سے پہلے کی تصاویرنے سب کوحیران کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے بالوں کی سرجری سے پہلے کی تصاویر نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا شمار فلم نگری کے صف اول اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جب کہ دبنگ خان اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے منفرد اسٹائل سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔سلمان خان نوجوانوں میں بے حد مقبول ہیں اور یہی وجہ ہے ان کے کئی اسٹائل مشہور ہوتے رہتے ہیں جب کہ 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’تیرے نام‘‘ میں سلومیاں کا ہیر اسٹائل نہ صرف بھارت میں مقبول ہوا تھا بلکہ دنیا بھر کے نوجوانوں میں نئے اسٹائل کی دھوم مچ گئی تھی۔
50 سالہ سپر اسٹار فلموں میں تو جوان نظر آتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ان کی بالوں کی سرجری کے بغیر تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس پر اداکار ے مداحوں کو ان کے گنجے پن نے حیران کردیا ہے یہی نہیں نئی تصاویر میں سلمان خان کے بالوں کو دیکھ کر ان کی پر اعتماد شخصیت پر یقین کرنا مشکل ہے۔سلمان خان نے گزشتہ دنوں فلم ’’سلطان‘‘ کی نمائش سے قبل بھی اپنے بالوں کی سرجری کروائی تھی جس کے باعث انہیں کئی روز تک تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ کئی تصاویر میں ان کے سر پر زخم کے نشانات پائے گئے تھے۔

 

salman-khan-12



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…