عامر خان کی امیتابھ بچن کیساتھ پہلی فلم کا اعلان
ممبئی (این این آئی)بولی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مقبول عامر خان نے مستقبل میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔رپورٹس ہیں کہ عامر خان اور امیتابھ بچن ایک ساتھ ہدایت کار ویجے کرشنہ اچاریا کی فلم ’ٹھگ‘ میں کام کریں گے تاہم جب عامر خان… Continue 23reading عامر خان کی امیتابھ بچن کیساتھ پہلی فلم کا اعلان