بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مختلف کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، جیکولین فرنینڈس

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس فلموں میں مختلف طرح کے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔جیکولین فرنانڈس نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 2009 میں بننے والی فلم الا دین سے کیا تھا۔جیکولین کا کہنا ہے کہ وہ اب تک کے ادا کئے گئے اپنے کرداروں سے ہٹ کر کچھ مختلف کردار میں نظر آئیں گی۔جیکولین نے کہا کہ امید ہے کہ جلد ہی ایسا ہوگا۔ایک فلم ہے لیکن اس بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی ، تاہم میں اپنی اگلی فلم میں کچھ مختلف اور کچھ دلیری پر مبنی کام کرتی نظر آؤ نگی۔جیکولین کی حالیہ فلم ڈیشوم ریلیز ہوچکی ہے۔جیکولین اب آنے والی اے فلائنگ جٹ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔ریمو ڈی سوزا کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں جیکولین کے ساتھ ٹائیگر شیروف نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…