ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی اداکار فواد خان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا, ہر کوئی تعریف کرتا رہا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان کے لیے ایک اور اعزازپاکستانی ڈیشنگ ہیرو فواد خان نے ملیبورن میں بہترین اداکاری کاایوارڈ حاصل کرلیا۔ فلم تھی کپور اینڈ سننز۔دلوں کو چھوتی موسیقی اور پھر فواد خان کی حقیقت سے قریب تراداکاری کپوراینڈ سنز کی رہی پہچان 18 مارچ 2016 کو ریلیز ہوئی تھی اور پوری دنیا میں کیا تھا 142 کروڑ کا بزنس۔ ملیبورن میں ہوا انڈین فلم فیسٹیول اور جب باری آئی بہترین اداکار کی تو اس میں بہترین اداکار کے لیے نام پکارا گیا صرف اور صرف فواد خان کا ، ہال میں موجود لوگوں نے اور تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ۔ فواد خان ان دنوں بالی وڈ مووی اے دل ہے مشکل میں کام کررہے ہیں۔ جس کا ہر کوئی کررہا ہے بے چینی سے انتظار۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…