جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شائقین میں بیٹھ کربیوی کی کامیابی کو سراہنے پر فواد خان کے سوشل میڈیا پرچرچے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

شائقین میں بیٹھ کربیوی کی کامیابی کو سراہنے پر فواد خان کے سوشل میڈیا پرچرچے

کراچی(این این آئی) پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شائقین میں بیٹھ کر اپنی اہلیہ صدف خان کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔کراچی میں منعقد ہونے والے 3 روزہ فیشن پاکستان ویک کے آخری روز اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف خان… Continue 23reading شائقین میں بیٹھ کربیوی کی کامیابی کو سراہنے پر فواد خان کے سوشل میڈیا پرچرچے

فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں

کراچی (این این آئی)اداکاری اور گلوکاری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد فواد خان نے اب فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ کی ریلیز مختلف مشکلات کی وجہ سے آئندہ برس تک ملتوی ہوگئی ہے تاہم اب انہوں… Continue 23reading فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں

فواد خان کی اپنی بیوی کے بالوں کو درست کر تے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 4  مارچ‬‮  2019

فواد خان کی اپنی بیوی کے بالوں کو درست کر تے ہوئے ویڈیو وائرل

لاہور(این این آئی )پاکستان کے خوبصورت اداکار فواد خان کی شہرت سرحد پار بھی بے شمار ہے اور وہ کئی بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری جلوے دکھا چکے ہیں جس میں سب سے معروف فلم ان کی ’’ خوبصورت ‘‘ رہی ۔فواد خان نے صدف خان کے ساتھ2005میں محبت کی شادی کی۔ اور ان… Continue 23reading فواد خان کی اپنی بیوی کے بالوں کو درست کر تے ہوئے ویڈیو وائرل

فواد خان کی میڈیا ٹیم نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے کی خبریں مسترد کردیں

datetime 21  فروری‬‮  2019

فواد خان کی میڈیا ٹیم نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے کی خبریں مسترد کردیں

لاہور(این این آئی) معروف اداکار فواد خان کی میڈیا ٹیم نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے درج کیے گئے مقدمے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا ۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے پر اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج کیا… Continue 23reading فواد خان کی میڈیا ٹیم نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے کی خبریں مسترد کردیں

بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر معروف اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج

datetime 21  فروری‬‮  2019

بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر معروف اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(این این آئی) معروف اداکار فواد خان کے خلاف بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے فیصل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں انسداد پولیو مہم کے دوران رضاکاروں کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے جن میں معروف اداکار فواد… Continue 23reading بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر معروف اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج

فواد خان بالی وڈ خانز سے بڑے اداکار ہیں : بھارتی فلم رائٹر

datetime 3  فروری‬‮  2019

فواد خان بالی وڈ خانز سے بڑے اداکار ہیں : بھارتی فلم رائٹر

لاہور (این این آئی)لاتعداد مقبول بالی وڈ فلموں کے رائٹر خالد اعظمی نے فواد خان کو بالی وڈ خانز سے بڑا اداکار قرار دیدیا۔اپنے ایک انٹرویو میں بالی وڈ فلموں کے رائٹر خالد اعظمی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی دورے پر گزشتہ روز واہگہ کے راستے لاہور پہنچے جہاں ان کا استقبال سریستان کے مینجنگ… Continue 23reading فواد خان بالی وڈ خانز سے بڑے اداکار ہیں : بھارتی فلم رائٹر

اداکار و ماڈل فواد خان بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اداکار و ماڈل فواد خان بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکار و ماڈل فواد خان بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے انہوں نے اپنی اہلیہ صدف فواد کی خواہش پر یہ قدم اٹھایا۔ اس سے قبل ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر کے طور پر صلاحیتوں کے جوہر دکھارہی ہیں ، ان کے تیارکردہ ملبوسات کو سلک کا نام دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی… Continue 23reading اداکار و ماڈل فواد خان بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے

فواد خان کے ’’چائے والا‘‘ اسٹائل کے چرچے

datetime 3  جون‬‮  2018

فواد خان کے ’’چائے والا‘‘ اسٹائل کے چرچے

کراچی(این این آئی)لولی وڈ اداکار فواد خان اور ماہرہ خان نے حال ہی میں بھارتی فیشن میگزین ’برائڈل‘ کے لیے ایک فوٹوشوٹ کروایا تھا، جس میں دونوں کے بولڈ اسٹائل کو کافی سراہا جا رہا ہے۔’برائڈل‘ میگزین کے اس فوٹوشوٹ میں دونوں پاکستانی اداکاروں نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر صدف فواد خان کی ملبوسات پہنیں تھیں،… Continue 23reading فواد خان کے ’’چائے والا‘‘ اسٹائل کے چرچے

فواد خان پاکستان اور بھارت کے بہترین سینماٹک آئیکون قرار

datetime 31  مارچ‬‮  2018

فواد خان پاکستان اور بھارت کے بہترین سینماٹک آئیکون قرار

دبئی(این این آئی)پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کو دبئی میں منعقدہ فلم فیئر مڈل ایسٹ میگزین کی تقریب اجراء میں پاکستان اور بھارت کے بہترین سینماٹک آئیکون کے اعزاز سے نوازا گیا۔گزشتہ روز دبئی کے بالی وڈ پارکس میں فلم فیئر مڈل ایسٹ میگزین کے اجراء کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان سمیت… Continue 23reading فواد خان پاکستان اور بھارت کے بہترین سینماٹک آئیکون قرار

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6